ٹی ٹوینٹی میں سب سے زیادہ نصف سنچری
ٹی ٹوینٹی میں سب سے زیادہ رن
کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں پچاس سے زیادہ کا اوسط

بھارت اور افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹوینٹی میچ کا دوسرا مقابلہ موہالی میں کھیلا گیا ،جس میں بھارت کی ٹیم نے جیت حاصل کی اور سیریز میں آگے ہے ۔اسی میچ میں وراٹ کوہلی نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف تین عالمی ریکارڈ بنادئیے۔
اس میچ میں کوہلی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ۔روہت شرما کت آؤٹ ہونے کے بعد کھیلنے آئے اور بھارت کو ایک شاندار جیت دلائی ۔ کوہلی نے ۵۲گیندوں میں چار چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے ۷۲رنوں کی شاندار پاری کھیلی ۔ اس پاری کی مدد سے کوہلی نے تین عالمی ریکارڈ اپنے نام درج کرلی ،ان میں سے دو ورلڈ ریکارڈ روہت شرما کے توڑے

بھارتی بلے باز وراٹ کوہلی دنیا کے ایک ایسے بلے باز بن گئے ہیں جو ٹی ٹوینٹی میں سب سے زیادہ نصف سنچری لگا چکے ہیں۔

ہیں۔
ٹی ٹوینٹی میں سب سے زیادہ نصف سنچری
بھارتی بلے باز وراٹ کوہلی دنیا کے ایک ایسے بلے باز بن گئے ہیں جو ٹی ٹوینٹی میں سب سے زیادہ نصف سنچری لگا چکے ہیں۔ وراٹ کوہلی نے افریقہ کے اپنا بائیسواں نصف سنچری لگا کر روہت شرما کے ورلڈ ریکارڈ کو توڑا ۔روہت شرما نے اب تک ٹی ٹوینٹی میں ۲۱نصف سنچری لگا چکے تھے۔
ٹی ٹوینٹی میں سب سے زیادہ رن
موہالی کے میدان میں کوہلی نے ٹی ٹوینٹی کا ۶۶رن بناتے ہی ریکارڈ بنا دیا ۔در اصل کوہلی اب ٹی ٹوینٹی میں سب سے زیادہ رن ۲۴۴۰بنانے والے دنیا پہلے بلے باز بن گئے ہیں ۔اس معاملے میںوراٹ کوہلی نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ٹی ٹوینٹی میں روہت شرما نے اب تک ۲۴۳۴رن بنا چکے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here