لکھنؤ: ایس پی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے وزیر داخلہ امت شاہ کے شہریت قانون پر لکھنؤ میں منعقدہ ریلی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ریاست میں ایک بابا کم تھے ، جو دوسرے بابا بھی پروچن دینے چلے آئے ۔ ان ڈھونگی باباؤں نے جس طرح عوام کو اعتماد کے ساتھ دھوکہ دیا ہے اس کی وجہ سے ، عوام سی اے اے پر حمایت کے لئے ان کے تھیلے میں کچھ نہیں ڈالیں گے۔ لوگ جھوٹے بابا کو یہی کہیں گے … بابا ، اس بار جاؤ … پھر کبھی واپس نہیں آنا۔
प्रदेश में एक बाबा कम थे क्या जो दूसरे बाबा अपना प्रवचन देने आ गये. इन ढोंगी बाबाओं ने जिस तरह जनता के विश्वास के साथ छल किया है उसकी वजह से CAA पर समर्थन के लिए इनकी झोली में जनता कुछ भी नहीं डालेगी.
जनता झूठे बाबा से यही कहेगी… बाबा इस बार जाना… तो लौट कर कभी न आना.
— Akhilesh Yadav (@yadavakhilesh) January 21, 2020