کانگریس کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بھی اس معاملے پر مودی سرکار کو نشانہ بنایا ہے۔ پرینکا نے کہا ہے کہ اگر یہ سچ ہے تو یہ انسانی حقوق اور قومی سلامتی کی خلاف ورزی ہے ، حکومت کو اس کا جواب دینا چاہئے۔
نئی دہلی: کانگریس کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جمعہ کے روز متعدد ہندوستانی صحافیوں اور سماجی کارکنوں کی جاسوسی کے معاملے پر مرکز میں نریندر مودی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایسا کیا گیا تو اس سے قومی سلامتی پر سنگین اثرات مرتب ہوں گے۔
If the BJP or the government has engaged Israeli agencies to snoop into the phones of journalists, lawyers, activists and politicians, it is a gross violation of human rights and a scandal with grave ramifications on national security. Waiting for the government’s response.
— Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) November 1, 2019