آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) ایودھیا فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کرے گا۔ ظفریاب جیلانی نے کہا کہ ہم دسمبر کے پہلے ہفتے میں نظرثانی کی درخواست دائر کریں گے۔
لکھنؤ : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) ایودھیا فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کرے گا ۔ ظفریاب جیلانی نے کہا کہ ہم دسمبر کے پہلے ہفتے میں نظرثانی کی درخواست دائر کریں گے۔ فیصلہ آنے کے بعد ہی ظفریاب جیلانی نے کہا تھا کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن نہیں ہیں۔ ہم اس فیصلے کو حتمی فیصلہ نہیں سمجھتے ہیں۔
"Exercising our constitutional right, we are going to file a review petition in the #Babrimasjidcase during the first week of December. Sunni Waqf Board's decision not to pursue the case won't legally affect us. All Muslim organizations are on the same page" @Zafaryab_Jilani:
— All India Muslim Personal Law Board (@AIMPLB_Official) November 27, 2019