نئی دہلی : مرکزی حکومت نے دہلی کی غیر قانونی کالونیوں کو منظوری دے دی ہے۔ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر نے ٹویٹ کر کے اس بارے میں معلومات دی ہیں۔ اس معاملے میں کابینہ نے فیصلہ کیا ہے۔اس کے بعد سیکشن 81 کے تحت درج تمام مقدمات واپس لے لئے جائیں گے۔ جن لوگوں کے دفعہ 81 کے تحت مقدمات درج ہیں انہیں بڑی راحت ملے گی۔
Major steps to implement PM-UDAY (PM- Unauthorised Colonies in Delhi Awas Adhikar Yojna) approved today.
1. Withdrawal of cases u/s 81 DLR act falling within the UCs.
2. Urbanisation of 79 villages where UCs are located.#HousingForAll— LG Delhi (@LtGovDelhi) November 20, 2019