جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبا شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔  پولیس نے آنسو گیس کے گولے چھوڑے۔

نئی دہلی :شہریت ترمیمی ایکٹ کے حوالے سے ملک بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔ لوگ ملک کے دارالحکومت کے  سڑکوں پر نکل رہے ہیں۔ اب جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلباء اس بل کے خلاف  احتجاج کر رہے ہیں۔

اس دوران پولیس نے آنسو گیس کے گولے چھوڑے  ۔ شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے ، اترپردیش کے علی گڑھ ضلع میں تناؤ کی وجہ  سے فورس تعینات کیا گیا ہے۔ انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بند کردی گئی ہے۔

طلبہ کے احتجاج کی کچھ تصاویر

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here