اتوار کے روز شاہین باغ میں  دہلی پولیس نے نوٹس جاری کیا تھا کہ وہ اس علاقے میں جمع نہ ہوں اور نہ ہی احتجاج کریں۔ نیز پولیس فورس کی ایک بڑی تعداد بھی تعینات کردی گئی ہے۔

شاہین باغ : پیر کے روز بھی دہلی کے شاہین باغ علاقے میں بڑی سیکیورٹی فورس تعینات ہے۔ علاقے میں دفعہ 144 لاگو ہے اور سیکیورٹی انتظامات سخت ہیں۔ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کے درمیان اتوار کے روز شاہین باغ میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی تھی۔

اتوار کے روز شاہین باغ میں دہلی پولیس نے نوٹس جاری کیا تھا کہ وہ اس علاقے میں جمع نہ ہوں اور نہ ہی احتجاج  کریں۔ نیز پولیس فورس کی ایک بڑی تعداد بھی تعینات کردی گئی ہے۔ سیکیورٹی کے اضافی انتظامات کے پیش نظر دیگر سیکیورٹی فورسز کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here