مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ نے دہلی-این سی آر کی ہوا میں آلودگی کے باعث دہلی کے تمام اسکولوں کو اگلے دو دن کے لئے بند رکھنے کی سفارش کی ہے۔

نئی دہلی : دارالحکومت دہلی کے تمام اسکولوں کو 14 اور 15 نومبر کو بند رکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔ آپ کو بتادیں کہ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کی ٹاسک فورس کا بدھ کے روز اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں دہلی-این سی آر میں بڑھتے ہوئے آلودگی کی وجہ سے اسکول کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

تاہم ، دہلی حکومت کی طرف سے ابھی تک کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here