نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے دہلی میں آئندہ ماہ ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔ پارٹی نے 46 موجودہ  ایم ایل اے کو ٹکٹ دیا ہے ، جبکہ 9 نشستوں پر نئے امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ 8 خواتین کو بھی ٹکٹ دیا گیا ہے۔

عام آدمی پارٹی کے امیدواروں کی فہرست

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here