بی جے پی کے امیدوار کو مضبوط امیدوار مانا جا رہا تھا ، مگر عوام نے اے ایم آئی ایم پر بھروسہ جتایا ۔

بہار اسمبلی ضمنی الیکشن میں اسدالدین اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم نے پہلی جیت حا صل کی ہے ۔ضمنی الیکشن میں اویسی کی پارٹی نے کشن گنج سیٹ جیت لی ہے ۔ حالانکہ اس سیٹ پر بی جے پی امیدوار کو مضبوط امیدوار مانا جارہا تھا ۔مگر اس بار عوام نے اویسی کے امیدوار پر بھروسہ جتا یا اور اور ایم آئی ایم کے امیدوار قمرالہدای نے جیت حاصل کی ۔

ایم آئی ایم کے ریاستی صدر اختریمان نے جیت کو پارٹی کی محنت اور لگن کا نتیجہ بتایا ۔ ا

اویسی کی پارٹی یہاں شروع سے ہی ٹکر میں تھی ۔ ایم آئی ایم کے ریاستی صدر اختریمان نے جیت کو پارٹی کی محنت اور لگن کا نتیجہ بتایا ۔ انہوں نے کہا کہ اس مینڈیٹ کے بعد ہم مسلسل سیمانچل میں کام کریں گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here