شیخ پرویز:کلکتہ

شہر کی معروف ادبی تنظیم “بزمِ افضل” کی ایک خاص میٹنگ بروز جمعہ 15جنوری2021ء بوقت 7 بجے شام بزم کے سرپرست جناب ایوب صدیقی کے دفتر میں زیر صدارت جناب اصغر انیس منعقد ہوئی جس میں “بزمِ افضل” کی مجلسِ عاملہ اور اس کے زیر اہتمام شائع ہونے والے سہ ماہی ادبی جریدہ “فکر و تحریر” کے اراکین کے ناموں کا اعلان کیا گیا جو درج ذیل ہیں

بزمِ افضلسرپرست: اکبر مرزا، تنویر افضل، محمد ایوب صدیقی، خواجہ احمد حسین، سنجے گپتا، اصغر انیس، صابر رضا شمسی

صدر: اختر حسین

نائبین صدر: جاوید اختر، ساجد خان

جنرل سکریٹری: ڈاکٹر نعیم انیس

نائبین جنرل سکریٹری: شاہد اقبال، نسرین افضل

خازن: شبنم پرویز

نشر و اشاعت سکریٹری: شیخ پرویز

اراکین: نسیم فائق، ڈاکٹر ومیق الارشاد علی القادری، ڈاکٹر امتیاز احمد، ممتاز آرا، عبد الخالق، رضی احمد، محمد جمیل احمد، شاہد رضا، راجیش رجک، محمد ساجد، آصف علی میرزا

فکر و تحریر:سرپرست: تنویر افضل، محمد نسیم، منصور حسن، محمد ایوب صدیقی، ڈاکٹر خالدہ حسینی، ڈاکٹر مختار احمد فردین، قمر الدین ملک، محمد جمال، عرفان علی تاج

مجلسِ ادارت: پروفیسر عبد المنان، پروفیسر ابن کنول، پروفیسر انور پاشا، پروفیسر شبنم حمید، پروفیسر اسلم جمشید پوری، پروفیسر ندیم احمد، پروفیسر محمد ریاض احمد، ڈاکٹر محمد کاظم، ڈاکٹر زین رامش، ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی، ڈاکٹر فاضل احسن ہاشمی، ڈاکٹر درخشاں زریں

مجلسِ مشاورت: اصغر انیس، ڈاکٹر نوشاد مومن، ڈاکٹر ضیاء اللّٰہ انور، شیریں ظفر، شاہد اقبال، ڈاکٹر محمد منہاج الدین، نسیم فائق، جاوید اختر، ساجد خان، شیخ پرویز، محمد ریحان، عبدالخالق، سید اکرم حسین قاسمی، دائم محمد انصاری، ندیم قدوسی، فیضان الحق

قانونی مشیر: ایڈوکیٹ محمد اعجاز قاسم

میٹنگ میں یہ بات بھی طے پائی کہ امسال پروفیسر اعزاز افضل مرحوم کی یاد میں ایک طرحی مشاعرہ کا انعقاد ان کے یومِ ولادت کے موقع پر کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here