ایودھیا کیس میں دائر نظرثانی درخواستوں کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا آئینی بنچ تشکیل دیا گیا ہے۔ پانچ ججوں پر مشتمل آئینی بنچ بند چیمبر میں 18 درخواستوں کی سماعت کررہے تھے۔

نئی دہلی : ایودھیا کیس میں دائر نظرثانی درخواستوں کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا آئینی بنچ تشکیل دیا گیا ہے۔ پانچ ججوں پر مشتمل آئینی بنچ بند چیمبر میں 18 درخواستوں کی سماعت کررہا ہے۔ اس دوران فیصلہ کیا جائے گا کہ ان درخواستوں کی سماعت کھلی عدالت میں ہوگی یا نہیں۔

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کا ایودھیا کیس میں دائر نظرثانی درخواستوں کی سماعت کا فیصلہ آیا ہے۔ اس معاملے میں نظرثانی کی تمام درخواستیں خارج کردی گئیں ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here