نیپال کی خواتین کرکٹر انجلی چند نے پیر کو بغیر کوئی رن دیئے چھ وکٹیں حاصل کرکے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تاریخ رقم کردی۔
پوکھرا : نیپال کی خواتین کرکٹر انجلی چند نے پیر کو بغیر کوئی رن بنائے چھ وکٹیں حاصل کرکے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تاریخ رقم کردی۔ انہوں نے پوکھرہ (کھٹمنڈو) میں جاری ساؤتھ ایشین گیمز میں مالدیپ کے خلاف کرشمائی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انجلی ٹی ٹوئنٹی میں خواتین اور مردوں دونوں میں بہترین بولر بن گئیں۔
پہلے بیٹنگ کرنے والی مالدیپ کی ٹیم صرف 16 رنز بنا سکی ، نیپال نے یہ ہدف 0.5 اوورز میں حاصل کرلیا۔
WORLD RECORD ALERT ⚠
Nepal’s #AnjaliChand has taken 6-0 against @maldivescricket in ongoing 13th #SAG2019, 2.1-2-0-6 is the best bowling figures in Women’s T20Is.
Maldives: 16/10 at 10.1 overs
Nepal: 17/0 at 0.5 overs
Nepal won Maldives by 10 wickets with 115 balls remaining. pic.twitter.com/VBNTXXBeXo— Nepal Cricket (@Nepal_Cricket) December 2, 2019