دپیکا پڈوکون کی فلم چھپاک کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم میں دپیکا تیزاب کی شکار لڑکی کے کردار میں ہیں۔
ممبئی : دپیکا پڈوکون کی فلم چھپاک کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم میں دپیکا تیزاب کی شکار لڑکی کے کردار میں ہیں۔ اسی کے ساتھ وکرانت میسی دیپیکا کے مخالف کردار میں ہیں۔ فلم کے ٹریلر کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جارہا ہے۔ لوگ دپیکا کو اداکاری کی رانی کہہ رہے ہیں۔ فلم کا ٹریلر دیکھتے ہی لوگ رونے لگے۔
وہیں کچھ لوگ اسے فلم کو بنانے کے لیے فلسماز میگھنا گلزار کو مبارکباد دے رہے ہیں۔
ایک یوزر نے لکھا – یہ فلم ہندوستانی تاریخ میں شاہکار بننے والی ہے۔ ایک نے لکھا – یہ فلم لوگوں میں شعور بیدار کرے گی۔ دوسرے نے لکھا – دپیکا پڈوکون اس فلم میں اسٹار ہیں۔
Rarely do you come across a story where you do not need an entire narration to decide if you want to be a part of a film or not.What is even more rare is to not be able to articulate and put into words what you feel for the film and it’s journey…
— Deepika Padukone (@deepikapadukone) December 10, 2019
Powerful… Stories like this need to be attempted more often… Trailer of #Chhapaak shakes you up… Stars #DeepikaPadukone and #VikrantMassey… Directed by Meghna Gulzar… 10 Jan 2020 release… #ChhapaakTrailer: https://t.co/eL60DrNYMe
— taran adarsh (@taran_adarsh) December 10, 2019
#DeepikaPadukone @deepikapadukone Deserves all the awards nexrt year #Chhapaak https://t.co/7KiXf3XZob
— sania zaheer (@saniazaheeramu) December 10, 2019