ممبئی : مہاراشٹرا میں جاری سیاسی ڈرامہ کے بیچ ایک بڑی خبر آرہی ہے۔ جانکاری کے مطابق ، اجیت پوار نے نائب وزیر اعلی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اسی کے ساتھ ، یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ وزیر اعلی دیویندر فڈ نویس بھی شام 3.30 بجے استعفیٰ دے سکتے ہیں۔ سہ پہر ساڑھے تین بجے ، وزیر اعلی فڈنویس میڈیا سے خطاب کر سکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here