نئی دہلی :  بورڈ آف کنٹرول برائے کرکٹ انڈیا  (بی سی سی آئی )انڈین پریمیر لیگ میں بڑی تبدیلیاں لانے کا منصوبہ بنا رہا ہے ، جو دنیا کے کامیاب ترین لیگ میں سے ایک ہے۔ بورڈ لیگ کے اگلے ایڈیشن میں ‘پاور پلیئر’ رول متعارف کرانے پر غور کر رہا ہے۔

بورڈ آف کنٹرول برائے  کرکٹ انڈیا (بی سی سی آئی) انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں بڑی تبدیلیاں لانے کا پلان  رہا  ہے ۔ بورڈ لیگ کے اگلے ایڈیشن میں ‘پاور پلیئر’ رول متعارف کروانے پر غور کر رہا ہے۔ اس اصول کے تحت ، ٹیم وکٹ گرنے کے بعد یا اوور کے بعد میچ میں کسی بھی وقت کھلاڑی کو تبدیل کرسکتی ہے۔ بی سی سی آئی کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ اس تجویز  کو منظوری دے دی گئی ہے ، لیکن اس پر منگل کو ممبئی میں بی سی سی آئی کے صدر دفتر میں ہونے والے آئی پی ایل گورننگ کونسل (آئی پی ایل گورننگ کونسل) کے اجلاس میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here